

Related Stories
26/05/2025
قلات کے علاقے منگچر میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے دفتر کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔
لیویز حکام کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔