
، سابقہ خاتونِ اول، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔
بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔
درخواست گزار بشریٰ بی بی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ زہر کے خدشے کے پیشِ نظر میری صحت پر اثر ہو سکتا ہے۔