اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
7 کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت 7 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 27 کلوگرام منشیات برآمد۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر دبئی جانیوالے مسافر کے پیٹ سے 630 گرام کے 85 عدد ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد ۔ملزم گرفتار
باچا خان ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانیوالے مسافر کے سامان سے 500 گرام چرس برآمد ۔ملزم گرفتار
سیال موڑ انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 10 کلو گرام آئس برآمد ۔2ملزمان گرفتار
شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم کے قبضے سے 4.8کلوگرام چرس اور 1کلو گرام آئس برآمد
موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب مسافر کے قبضے سے 4کلو گرام افیون برآمد ملزم گرفتار
شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب مسافر خاتون کے قبضے سے 5 کلو آئس برآمد
فیصل آباد کے قریب گھر اور گاڈی سے 2کلو گرام آئس برآمد
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف
