اے این ایف,7کاروائیوں کےدوران 2 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار
کاروائیوں میں1کروڈسے زائد مالیت کی66.44 کلو گرام منشیات برآمد۔
تعلیمی اداروں میں کارروائیاں
گلوٹیاں موڑ سیالکوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 4.8کلوگرام چرس اور 600گرام افیون برآمد
گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
دیگر کاروائیاں
علامہ اقبال ائیرپورٹ پر مرد اور خاتون کے پیٹ سے 678گرام وزنی 83ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد
ہزار گنجی کوئٹہ میں گاڑی سے 23کلوگرام آئس برآمد. ملزم گرفتار
وزیر آباد روڈ سیالکوٹ میں موٹر سائیکل سوار ملزم سے 21.6کلوگرام چرس برآمد
سپر ہائی وے M9کراچی کے قریب ملزم سے 9.6کلوگرام چرس برآمد
رنگ روڈ پشاور کے قریب خاتون کے قبضے سے 6کلوگرام چرس برآمد
بند روڈ لاہور کے قریب Mp3 پلئیرر سے 168گرام وزنی 293ایکسٹیسی گولیاں برآمد.ملزم گرفتار
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

Table of Contents

https://timelinenews.com.pk/bangladesh-air-chief-calls-pakistan-air-chief/
https://dailytimeline.pk/?p=9802
