ANF اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلفشہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ترجمان اے این ایف
8کاروائیوں کےدوران3خواتین سمیت
9 ملزمان گرفتار
کاروائیوں میں 22لاکھ سے زائد مالیت کی17.39 کلو گرام منشیات برآمد۔
تعلیمی اداروں میں کارروائیاں
جموں روڈ سیالکوٹ کے قریب ملزم سے 2.2کلوگرام چرس برآمد
ہتار روڈ ہری پور میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 400گرام چرس برآمد
گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
دیگر کاروائیاں
علامہ اقبال ائیرپورٹ پر قطر جانیوالے مسافر کے بیگ سے 1.080کلوگرام آئس برآمد.ملزم گرفتار
جناح ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ میں نیوزی لینڈ جانیوالے پارسل میں کپڑوں سے880گرام آئس برآمد
چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں امریکہ سے آنیوالے پارسل سے 30گرام ویڈ برآمد.ملزم گرفتار
فتح چوک حیدرآباد کے قریب 2خواتین اور1 مرد سے 6کلوگرام چرس برآمد.ملزمان گرفتار
راولپنڈی میں بس ٹرمینل کے قریب ملزم سے 3.6کلوگرام چرس برآمد
موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب خاتون ملزمہ کے بیگ سے 3.2کلوگرام آئس برآمد
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Table of Contents
https://timelinenews.com.pk/bangladesh-air-chief-calls-pakistan-air-chief/
https://dailytimeline.pk/?p=9664
