9 کاروائیوں کے دوران 8 ملزمان گرفتار ۔
کاروائیوں میں 12کروڑ 45لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 115کلوگرام منشیات برآمد۔
تعلیمی اداروں میں کارروائیاں
کامرہ روڈ اٹک کے قریب ملزم کے قبضے سے 2.4کلو گرام چرس برآمد
کاک پل اسلام آباد کے قریب ملزم کے قبضے سے 1.2کلوگرام چرس برآمد
جھنگ روڈ فیصل آباد کے قریب ملزم کے قبضے سے 300 گرام آئس برآمد
گرفتار ملزمان کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف
دیگر کاروائیاں
جناح ایئرپورٹ پر دبئی جانیوالے مسافر کے سامان سے 290الپرازولم،400 ریوٹریل،400 لیکسوٹینل اور 150والیم گولیاں۔کل وزنی 383 گرام برآمد
کراچی میں واقع کوریئر آفس میں دبئی جانیوالے پارسل سے105000 ٹراماڈول گولیاں ،7500 زینیکس گولیاں ،17000 والیم گولیاں برآمد ۔ملزم گرفتار
موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب بس میں سوار ملزم کے قبضے سے 13.5 کلو گرام پوپی کا بھوسہ برآمد
نیشنل ہائی وے حیدر آباد کے قریب بس میں سوار ملزم کے قبضے سے 9.6 کلوگرام چرس برآمد
موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 1.8 کلو گرام چرس برآمد۔ملزم گرفتار
بوستان روڑ پشین کے قریب 86 کلو گرام ہیروئن برآمد
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف
